‫‫کیٹیگری‬ :
11 June 2017 - 22:07
News ID: 428501
فونت
حضرت آیت الله سیستانی کے دفتر نے نجف کے بعض مبلغین کے ساتھ اپنے انسان دوستانہ مدد عراق کے تکریت شہر میں پناہ گزین خانوادہ کے لئے بھیجا ہے ۔
آیت الله سیستانی کے دفتر

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله سیستانی کے آفس کی طرف سے بعض علماء کو شہر تکریت کے اطراف کے الحویچہ خطے کے خانوادہ کی مدد کے لئے بھیجا ہے ۔

بھیجے گئے علماء کرام حضرت آیت الله سیستانی کے آفس کی طرف سے مہاجرین و پناہ گزینوں کی مدد کرنے کے علاوہ بعض مکانات جو جنگ کی وجہ سے یا دہشت گرد داعش کی طرف سے تباہ ہوئے ہیں ان کی تعمیر کے اخراجات بھی قبول کی ہے ۔

الحویچہ خطے میں ایک ہزار سے زیادہ فیملی پناہ گزینی کی زندگی گزار رہی ہیں کہ جن لوگوں نے داعش کے چنگل سے فرار اختیار کیا ہے

ان خانوادوں نے حضرت آیت الله سیستانی کی طرف سے انسان دوستانہ اقدام پر مرجع تقلید کی قدردانی کی ہے ان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔/۹۸۹۔ف۹۳۰/ک۱۸۳/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬