‫‫کیٹیگری‬ :
08 July 2017 - 09:11
News ID: 428892
فونت
شیخ الازہر مصر کے نائب :
شیخ الازهر مصر کے نائب نے بعض لوگوں کی طرف سے دینی احکام کے سلسلہ میں غلط تفسیر پر تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ حجاب اسلام کے احکامات میں سے ہے ۔
عباس شومان

رسا نیوز ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق شیخ الازہر مصر کے نائب عباس شومان نے بی حجابی و بد حجابی صورت حال پر اپنے رد عمل میں تاکید کی ہے کہ حجاب پر عمل کرنا اسلامی احکامات میں سے رہا ہے اور اس کا انکار کرنے والے الہی احکام سے جاہل ہیں ۔

انہوں نے دینی تعلیمان کے سلسلہ میں بعض تفسیر پر تنقید کرتے ہوئے بیان کیا : حال میں بعض دین فہم کا دعوا کرنے والے کہتے ہیں « کیا سماج کی مشکلات حجاب ہر منحصر ہے کہ اگر حجاب پر عمل کیا جائے تو تمام مشکلا ت کو حل ہو جائے نگے ۔ » یہ بات بہت ہی خطرناک ہے اور منطق و عقل سے دور ہے ۔

عباس شومان نے وضاحت کی : ان لوگوں کے فہم و سمجھ پر جو خود کو مفسر قرآنی آیات اور اقوال فقہا جانتے ہیں اور خواتین کے لئے حجاب کے واجب ہونے کے مسئلہ پر علماء کے اجماع پر اعتراض کرتے ہیں شک کرنا چاہیئے ۔

شیخ الازہر مصر کے نائب نے ان افراد کی غلط و نا صحیح فہم کی بنیاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : ظاہرا یہ لوگ حجاب اور نقاب کے استفادہ کے مسائل کو مخلوط کر دیا ہے ، حجاب کا مسائلہ اسلام کے یقینی و حتمی احکام میں سے ہے کہ جس میں کسی بھی طرح کی شک کی گنجائش نہیں ہے بلکہ نقاب کے استعمال کے سلسلہ میں فقہا کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے ۔

انہوں نے خبردار کیا ہے ان لوگوں کے سلسلہ میں جو اسلامی احکام و تعلیمات کو مال و اپنے شخصی مفاد کے حصول کے لئے استتفادہ کرتے ہیں بیان کیا : کسی بھی شخص کو حجاب کے مسئلہ میں اپنا نظریہ بیان کرنے کی اجازت نہیں ہے کیوںکہ حجاب پر عمل کرنا دینی مسلمات میں سے ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۳۵۴/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬