ٹیگس - شیخ عباس شومان
الازھر مصر کے نائب سربراہ نے قدس شریف کے حق میں امریکی صدر جمھوریہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالم اسلام سے درخواست کی کہ امریکی اور اسرائیلی مصنوعات پر پابندی لگائیں ۔
خبر کا کوڈ: 432197 تاریخ اشاعت : 2017/12/11
شیخ الازہر مصر کے نائب :
شیخ الازهر مصر کے نائب نے بعض لوگوں کی طرف سے دینی احکام کے سلسلہ میں غلط تفسیر پر تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ حجاب اسلام کے احکامات میں سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428892 تاریخ اشاعت : 2017/07/08
نائب شیخ الازهر مصر:
نائب شیخ الازهر مصر نے تاکید کی کہ فقہائے سلف اور معاصر دونوں ہی بے گناہوں کے قتل عام اور عوام کیساتھ بدسلوکی کو اجماعا حرام جانتے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 428270 تاریخ اشاعت : 2017/05/27
نائب شیخ الازھر مصر:
نائب شیخ الازھر مصر نے عید میلاد النبی(ص) کے پروگراموں میں افراط و تفریط سے پرھیز کی تاکید کی اور کہا: خدا نے سات آسمانوں پہ ولادت مرسل آعظم کا جشن برپا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424997 تاریخ اشاعت : 2016/12/11