‫‫کیٹیگری‬ :
16 July 2017 - 09:59
News ID: 429035
فونت
جنرل سیکٹری حرم علوی(ع) :
حرم امیر المومین (ع) کے جنرل سیکٹری نے زائرین کرام کی سہولت کے لئے تعمیر کئے جانے والے شہر امام رضا (ع) کی تعمیری منصوبہ کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
حجت الاسلام سید نزار حبل المتین

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومین (ع) کے جنرل سیکٹری حجت الاسلام سید نزار حبل المتین نے زائرین کرام کی سہولت کے لئے تعمیر کئے جانے والے شہر امام رضا (ع) کی تعمیر میں جلدی کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق زائرین کی سہولیات کے لئے تعمیر کی جا رہی ہے پروجیکٹ کا رقبہ بارہ ہزار مربع میٹر ہے ۔

اس پروجیکٹ میں آٹھ بڑے ھال ہیں جن میں زائرین کی سہولت کے لئے تمام اشیا موجود ہونگی۔

جبکہ پروجیکٹ کے نگران نے بتایا کہ اس منصوبے کا اسی فیصد کام مکمل ہو چکا ہے،جس کا عنقریب عید غدیر پر افتتاح کیا جائے گا۔

حرم کے جنرل سیکٹری نے اپنےدورے  کے دوران اس پروجیکٹ کو اربعین امام حسین (ع) سے پہلے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی اور خود اس کام کی نگرانی کا اعلان کیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬