‫‫کیٹیگری‬ :
13 August 2017 - 23:02
News ID: 429468
فونت
موصل کے ایک اہل سنت پناہ گزین :
موصل کے ایک سنی پناہ گزین نے وضاحت کی : حضرت آیت الله سیستانی تمام عراقی عوام کے مرجع ہیں ۔
آیت الله سیستانی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله سیستانی کے نجف اشرف کے آفس کی طرف سے ان کے نمائندے اور علماء کرام صوبہ موصل کے منطقہ القیادہ کے جنوب علاقے کے «امام غربی» میں مقیم پناہ گزینوں کی مدد کے لئے پہوچے ۔

وہابی دہشت گرد گروہ داعش صوبہ موصل کے منطقہ القیادہ کے جنوب علاقے کے «امام غربی» میں مختلف قسم کے جرائم انجام دئے ہیں جہاں بے گناہ لوگوں کے قتل عام و قلع و قمع اور ان کو اسیر بھی کیا تھا ان کے گھڑوں کو ویران بنایا، اس منطقے کو داعش کی چنگل سے آزادی کے بعد نجف اشرف کے حضرت آیت الله سیستانی کے آفس کی طرف سے اس منطقے کے لوگوں کی مالی مدد کی دوخواست کو قبول کرتے ہوئے امداد رسانی کی ہے ۔

حضرت آیت الله سیستانی کی آفس نے اس امداد میں ۱۶۰۰ سے زیادہ غذائی اشیاء کی پیکیٹ پناہ گزینیوں کے درمیان بٹوائی ہے ۔

موصل کے منطقہ القیادہ کے جنوب علاقے کے «امام غربی» کے پناہ گزینوں نے حضرت آیت الله سیستانی کے آفس کے نمائندوں کی خوش آمد کرتے ہوئے اس خطے میں مرجع عظام کی طرف سے غذائی اشیاء کی تقسیم پر قدردانی کی و شکر ادا کیا ہے اور بیان کیا : حضرت آیت الله سیستانی عراق میں اتحاد کا سبب ہوئے ہیں ۔

موصل کے ایک اہل سنت پناہ گزین نے بھی بیان کیا :  میں اس کے باوجود کے سنی ہوں لیکن حضرت آیت الله سیستانی کو اپنے مرجع کے عنوان سے انتخاب کیا ہے اور بلکہ حقیقت میں حضرت آیت الله سیستانی تمام عراقی عوام کے مرجع ہیں ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۳۰۷/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬