‫‫کیٹیگری‬ :
22 August 2017 - 23:18
News ID: 429608
فونت
آیت الله شیخ بشیر نجفی:
نجف اشرف کے ایک مرجع کرام نے بیان کیا : نجف اشرف و کربلا معلی توبہ کے لئے اور غلطیوں پر افسوس و پشیمانی کے اعلان کرنے کا بہترین جگہ ہے ۔
آیت الله شیخ بشیر نجفی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شیعوں کا ایک گروہ امام علی علیہ السلام کے روضہ مبارک میں جاضری اور امیر المومنین علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کرنے کے بعد نجف اشرف میں مرجع تقلید حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ملاقات و گفت و گو کی ۔

حضرت آیت الله نجفی نے اس ملاقات میں بیان کیا : امیر المومنین حضرت امام علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت قبول ہونے کی ایک علامت یہ ہے کہ انسان کی زندگی میں تبدیلی پیدا ہو اور نفس کی اصلاح ہو ۔

انہوں نے وضاحت کی : نجف اشرف و کربلا معلی توبہ کے لئے اور غلطیوں پر افسوس و پشیمانی کے اعلان کرنے کا بہترین جگہ ہے ۔

مرجع تقلید نے اس ملاقات کے اختمامی مراحل میں پاکستان کے شیعہ زائرین کی طرف سے کئے گئے ان کے عقیدتی و فقہی سوال کا جواب دیا ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۲۰۱/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬