بحرین میں آل خلیفہ کی ظالم و جابر حکومت کی جیل میں بحرین کے دو علماء شیخ مجید المشعل اور حسن عیسی کی جسمانی صورت حال بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے انھوں نے آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف ۹ دن سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرین میں آل خلیفہ کی ظالم و جابر حکومت کی جیل میں بحرین کے دو علماء شیخ مجید المشعل اور حسن عیسی کی جسمانی صورت حال بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے۔
انھوں نے آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف ۹ دن سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔
اطلاعات کے مطابق بحرینی قید خانوں میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف ان دو علماء نے ۹ دن سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے جس کے بعد ان کی جسمانی صورتحال بہت خراب ہوگئی ہے ذرائع کے مطابق شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل خلیفہ کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے