Tags - مجید المشعل اور حسن عیسی
بحرین میں آل خلیفہ کی ظالم و جابر حکومت کی جیل میں بحرین کے دو علماء شیخ مجید المشعل اور حسن عیسی کی جسمانی صورت حال بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے انھوں نے آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف ۹ دن سے بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔
News ID: 429987 Publish Date : 2017/09/17