‫‫کیٹیگری‬ :
23 November 2017 - 21:49
News ID: 431937
فونت
امامیہ ارگنائزیشن کی جانب سے ہزاروں مومنین کو زیارت اربعین اور وفات رسول اکرم(ص) کی مناسبت پہ علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔
امامیہ اوگنائزین

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) میں قائم شعبہ صحت نے خبر دی ہے کہ امامیہ ارگنائزیشن کی جانب سے ہزاروں مومنین کو زیارت اربعین اور وفات رسول اکرم(ص) کی مناسبت پہ علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔

اس شعبہ کے انچارج علا وائلی نے بتایا کہ ان کے شعبہ نے امامیہ ارگنائزین کے تعاون سے ساڑھے چار ہزار مریضوں کو طبی سہولتیں فراہم کی جن میں مرد و خواتین شامل تھین اور یہ میڈیکل کیمپ چھ دن تک مسلسل لگا رہا۔

اس میڈیکل کیمپ میں مختلف ملکوں کے ماہر طبیبوں نے خدمات انجام دیں ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬