ٹیگس - زیارت اربعین
خبر کا کوڈ: 440778 تاریخ اشاعت : 2019/07/11
حجت الاسلام سید انتظار مھدی :
ھندوستان کے مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : جو شخص بھی امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے پیدل سفر کرتا ہے، خدا اس کے ہر قدم کے بدلے اس کے لئے ایک حسنہ لکھتا ہے اور اس کا ایک گناہ معاف کردیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439485 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
تفتان میرجاوہ کے راستے پاکستان کے زائرین اربعین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے پاکستانی زائرین کی پذیرائی اور انہیں سہولتیں فراہم کرنے کے لئے خاص ہدایات جاری کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437454 تاریخ اشاعت : 2018/10/20

حجت الاسلام سید علی اخباری:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر حجت الاسلام اخباری نے دینی کتابوں میں زیارت اربعین کے مقام و منزلت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حکومت سے اس نیک عمل میں آسانیاں لانے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 437387 تاریخ اشاعت : 2018/10/13

عراق:
حرم امام حسین علیہ السلام سے وابستہ کربلا کے تحقیقاتی مرکز کے تعاون سے دوسری بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436436 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
امامیہ ارگنائزیشن کی جانب سے ہزاروں مومنین کو زیارت اربعین اور وفات رسول اکرم(ص) کی مناسبت پہ علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431937 تاریخ اشاعت : 2017/11/23
آیت الله وحید خراسانی :
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے تاکید کی ہے : اربعین کے تمام ایام میں امام حسین علیہ السلام کے زائرین امام رضا علیہ السلام کی نیابت میں اربعین کے راہ کو طے کریں اور راستے کے درمیان دن و رات سوره قل هوالله احد کی تلاوت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 431643 تاریخ اشاعت : 2017/11/02
حرم امیر المومنین(ع) میں قائم شعبہ خواتین نے زیارت اربعین امام حسین (ع) کے سلسلہ میں خدمت انجام دینے ولی مبلغات کا انٹرویو اور امتحان لیا۔
خبر کا کوڈ: 424248 تاریخ اشاعت : 2016/11/03
حرم امیر المومنین(ع) میں قائم شعبہ خواتین نے زیارت اربعین امام حسین (ع) کے سلسلہ میں خدمت انجام دینے ولی مبلغات کا انٹرویو اور امتحان لیا۔
خبر کا کوڈ: 424248 تاریخ اشاعت : 2016/11/03
آیت الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سبحانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ الیکشن ملت ایران کی آزادی کی نشانی اور ملک کے لئے سرنوشت ساز ہے کہا: ایران میں عوام مکمل آزادی کے ساتھ ووٹینگ بوتھ پر حاضر ہوتی ہے تاکہ دنیا دیکھ لے کہ اسلامی جمھوریہ ایران کے نظام کی اساس و بنیاد لوگوں کا ووٹ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8765 تاریخ اشاعت : 2015/11/30