رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امام علی(ع) میں قائم امام علی (ع) سنٹر جس میں نادار گھرانوں کی امداد کا انتظام کیا جاتا ہے میں ۵۰۰ نئے گھرانوں کا اندراج کیا گیا ہے۔ جن میں شہدا، فقرا، یتیم اور نادار گھرانوں کے نام شامل کئے گئے ہیں ۔
اس سنٹر کے انچارج کرار خرسان نے بتایا کہ ہم نے امدادی سامان کی تقسیم کے پروگرام میں نئے گھرانوں کا اندراج کیا گیا ہے۔
ان گھرانوں میں تقریبا بارہ مختلف قسم کی اجناس پر مشتمل پیک تقسیم کئے جائے گے ۔ ابھی تک اس مرکز کے ماتحت پندرہ سو سے زائد گھرانوں کا اندراج کیا جا چکا ہے۔ جن میں شہدا ،فقرا،یتیم،اور نادار گھرانوں کے نام شامل کئے گئے ہیں ۔
اس سنٹر کے انچارج کرار خرسان نے بتایا کہ ہم نے امدادی سامان کی تقسیم کے پروگرام میں نئے گھرانوں کا اندراج کیا گیا ہے۔
ان گھرانوں میں تقریبا بارہ مختلف قسم کی اجناس پر مشتمل پیک تقسیم کئے جائے گے ۔ ابھی تک اس مرکز کے ماتحت پندرہ سو سے زائد گھرانوں کا اندراج کیا جا چکا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/