‫‫کیٹیگری‬ :
24 February 2018 - 11:51
News ID: 435144
فونت
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے۔
سید حسن نصر اللہ

رسا نیوز ایجنسی کی المنار سے  رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات اور دہشت گردی کو فروغ دینے کے سلسلے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ناپاک عزائم کے بارے میں قوم کوآگاہ کریں گے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬