‫‫کیٹیگری‬ :
19 July 2018 - 20:09
News ID: 436650
فونت
ولادیمیر پوتین :
روس کے صدر نے کہا کہ امریکہ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجانے کے بعد ہماری ذمہ داری مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت اور کشیدگی کو روکنا ہے۔
ولادیمیر پوتین

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجانے کے بعد ہماری ذمہ داری مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت اور کشیدگی کو روکنا ہے۔

ولادیمیر پوتین نے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ ایک عالمی معاہدہ ہے جس کا تحفظ ہماری ذمہ د اری ہے اور اس  معاہدے کا  ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ میں بھی اہم کردار ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬