Tags - ایٹمی معاہدے
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو واشنگٹن کی ایٹمی معاہدے میں واپسی اور ملت ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کے خاتمے سے مشروط کردیا ہے۔
News ID: 441176 Publish Date : 2019/08/29
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی شق نمبر چھتّیس کی بنیاد پر افزودہ یورینیم کی تین سو کلوگرام کی حد کو عبور کر لیا۔
News ID: 440706 Publish Date : 2019/07/01
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ پر یورپ نے شدید تنقید کرتے ہوئے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
News ID: 437588 Publish Date : 2018/11/06
حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر ایران نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے معاملے کو اجاگر کریں گے۔
News ID: 437220 Publish Date : 2018/09/24
ولادیمیر پوتین :
روس کے صدر نے کہا کہ امریکہ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجانے کے بعد ہماری ذمہ داری مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت اور کشیدگی کو روکنا ہے۔
News ID: 436650 Publish Date : 2018/07/19
فیڈریکا موگرینی :
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کا تحفظ یورپ کی سیکورٹی کے لئے اہم ہے۔
News ID: 436095 Publish Date : 2018/05/29
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ اگر ایرانی عوام کے مفادات کو کوئی نقصان پہنچا تو اس صورت میں ایران بھی معاہدے سے الگ ہوجائےگا۔
News ID: 435915 Publish Date : 2018/05/13
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے کو ۵ ممالک کے ساتھ جاری رکھےگا اور ایرانی عوام کے مفادات کو نقصان پہنچنے کی صورت ميں مناسب اقدام عمل ميں لائے گا۔
News ID: 435859 Publish Date : 2018/05/09
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ بوکھلائے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کے لئے بہانے کی تلاش میں ہیں۔
News ID: 434927 Publish Date : 2018/02/06
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ وعدہ خلافی کر کے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں کر سکتا۔
News ID: 434815 Publish Date : 2018/01/28
نیٹو نے ایران اور گروپ پانچ جمع کے مابین طے پانے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 432109 Publish Date : 2017/12/05
یوکیا آمانو :
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا : مشترکہ ایٹمی معاہدہ صرف امریکہ سے نہیں بلکہ یہ معاہدہ گروپ ۱+ ۵ اور ایران کے درمیان ہے اور یہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے جس پر تمام فریقوں کو عمل کرنا چاہیے۔
News ID: 431574 Publish Date : 2017/10/29
اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مندوب :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اس کا میزائلی پروگرام صرف دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کے میزائلوں کی رینج بھی اس کی سیکورٹی اور درپیش خطرات کے لحاظ سے مقرر کی گئی ہے۔
News ID: 430509 Publish Date : 2017/10/24
امریکہ کے سابق توانائی کے وزیر :
امریکہ کے سابق توانائی کے وزیر نے کہا : ایران ایٹمی معاہدے پر عمل پیرا ہے اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے اپنی متعدد رپورٹوں میں اس کی تائید بھی کی ہے ۔
News ID: 429681 Publish Date : 2017/08/27
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے جامع ایٹمی معاہدے میں دنیا کی چھے بڑی طاقتوں کے مقابلے میں ایران کی کامیابی کو رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائیوں اور ایرانی قوم کے اتحاد ویکجہتی کا مرہون منت قرار دیا ہے۔
News ID: 8552 Publish Date : 2015/10/12