‫‫کیٹیگری‬ :
06 August 2018 - 15:08
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436794
فونت
کانفرنس سے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، علامہ مختار امامی، علامہ اعجاز حسین بہشتی، علامہ برکت مطہری، علامہ اقتدار نقوی، علامہ مبارک موسوی، نثار فیضی، علامہ اقبال بہشتی، علامہ شبیر بخاری، فرزند شہید حسین الحسینی اور علامہ ذوالفقار سمیت دیگر مرکزی و صوبائی رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔
حمایت مظلومین کانفرنس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام قائد شہید علامہ عارف حیسن الحسینی کی 30 ویں برسی کے موقع پر پریڈ گراونڈ میں ’’حمایت مظلومین کانفرنس‘‘ کا اہتمام کیا گیا، جس مین ملک کے مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

کانفرنس میں خواتین اور بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کانفرنس سے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، علامہ مختار امامی، علامہ اعجاز حسین بہشتی، علامہ برکت مطہری، علامہ اقتدار نقوی، علامہ مبارک موسوی، نثار فیضی، علامہ اقبال بہشتی، علامہ شبیر بخاری، فرزند شہید حسین الحسینی اور علامہ ذوالفقار سمیت دیگر مرکزی و صوبائی رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ کانفرنس میں امت واحدہ کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے بھی شرکت کی۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬