‫‫کیٹیگری‬ :
25 August 2018 - 17:30
News ID: 436967
فونت
خواتین و حضرات کی سہولت کے لیے آن لائن کورس چھ ستمبر تک جاری رہے گا۔
قران کریم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تعلیمات قرآن مجید کی ترویج اور درست نماز کی ادائیگی میں رہنمائی کے لیے آن لاین کورس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق قرآن و عترت اکیڈمی  کے گروپ میں تجوید کے دروس کا آغاز کیا گیا ہے۔ جو مورخہ 24 آگست سے 6 ستمبر تک جاری رہیں گے۔

اکیڈمی کے مطابق مکمل 14 دروس سننے اور مشق کرنے کے بعد  تجوید کی غلطیاں درست ہوسکتی ہیں۔

مرد حضرات کے لئے قرآن و عترت اکیڈمی کا گروپ:

https://chat.whatsapp.com/AU0ZbmqNQIHAHZ4oI7z8HT

خواتین گروپ جوائن کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں اور ہدایات پر عمل کریں:

http://wa.me/+923312413113

/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬