‫‫کیٹیگری‬ :
18 October 2018 - 18:23
News ID: 437440
فونت
زائرہ زبیدہ خانم کی شہادت کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی۔
مجلس وحدت مسلمین

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جعفرآباد پولیس کے ہاتھوں زائرہ زبیدہ خانم کی شہادت کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی۔

قرارداد مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرانقوی کی جانب سے جمع کروائی گئی۔

قرارداد کے متن میں کہاگیا کہ جعفرآباد پولیس نے زائرہ زبیدہ خانم کو شہید کیا۔اس المناک واقعہ کی شدید ترین الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔

قرارداد میں وفاقی حکومت سے اس المناک واقعہ کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت زمہ داران کے خلاف جلد تادیبی کارروائی عمل میں لائے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬