برصغیر ھندوستان خاص کر کشمیر کی موجودہ صورت کے عنوان سے رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی آفس قم میں ایک نششت کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق برصغیر ھندوستان خاص کر کشمیر کی موجودہ صورت حال کے عنوان سے رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی آفس قم میں ایک نشست کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
اس نشست میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری امور خارجہ حجت الاسلام سید شفقت حسین شیرازی اور کشمیر کے ثقافتی تجزیہ نگار برصغیر ھند و پاک خاص کر کشمیر کی موجودہ صورت حال پر گفتگو کرے نگے ۔
رسا تنظیم کی طرف سے یہ نشست بروز شنبہ ساعت ۱۱ صبح بمقام : قم، میدان مفید، خیابان بہشت، خبرگزاری رسا میں منعقد ہوگی ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے