پوسٹر: امام محمد تقی(ع) نے فرمایا کہ شھر قم میں میری پھوپھی کی زیارت کرنے والے کی جزاء بھشت ہے
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ" من زار قبر عمّتی بقم فلہ الجنۃ" یعنی جو بھی قم میں میری پھوپھی کی زیارت کرے گا اُس پر جنت واجب ہے۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے