Tags - معصومہ قم
بسلسلہ ولادت با سعادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام و بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا ویڈیو کانفرنس منعقد کی گئی۔
News ID: 443059    Publish Date : 2020/07/02

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کو خود ان کے مہربان بھائی حضرت امام رضا علیہ السلام نے معصومہ کا لقب عطا فرمایا اور ان کی زیارت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا: " مَن زارالمعصومہ بقم کمن زارنی "یعنی جس نے قم میں حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا شرف حاصل کیا گویا اس نے میری زیارت کا شرف حاصل کیا۔
News ID: 443000    Publish Date : 2020/06/23

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ" من زار قبر عمّتی بقم فلہ الجنۃ" یعنی جو بھی قم میں میری پھوپھی کی زیارت کرے گا اُس پر جنت واجب ہے۔
News ID: 442999    Publish Date : 2020/06/23

شہر قم تمام مذہبی شہروں اور مقدس مقامات کے درمیان درخشندہ ستارہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ وہ شہر ہے جو فضلیت ،فقاہت ،ولایت،شہامت اور شہادت کے اعتبار سے دیگر شہروں اور ملکوں سے ممتاز ہے۔
News ID: 442993    Publish Date : 2020/06/22

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت ‌آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اہل بیت علیہم السلام سے توسل گمراہی سے مومنین کی حفاظت کرتی ہے بیان کیا : اگر معصومین کی زیارت نہ ہوتی تو ہم اہل بیت علیہم السلام کے مکتب کی پیروی کرنے والوں کو بہت سارے مشکلات سے روبرو ہونا پڑتا ۔
News ID: 436619    Publish Date : 2018/07/16

امام صادق (ع) کا ارشاد ہے کہ خداوند عالم حرم رکھتا ہے اور اس کا حرم مکہ ہے پیغمبر (ص) حرم رکھتے ہیں اور ان کا حرم مدینہ ہے ، امیر المومنین (ع) حرم رکھتے ہیں اور ان کا حرم کوفہ ہے قم آل محمد کا حرم ہے۔
News ID: 432445    Publish Date : 2017/12/29

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔
News ID: 429163    Publish Date : 2017/07/25

رسا نیوز ایجنسی – 10 ریبع الثانی یوم وفات حضرت معصومہ قم کے موقع پر ایران کے شھر و قریہ میں اپ کا غم منایا گیا ۔
News ID: 6429    Publish Date : 2014/02/10