‫‫کیٹیگری‬ :
17 March 2013 - 23:43
News ID: 5229
فونت
آیت الله مکارم شیرازی سے علی اکبر ولایتی سے ملاقات کے درمیان ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عالم اسلام کی اہم ترین ترقی و تبدیلی اور اسلامی بیداری کے موضوع پر قائد انقلاب اسلامی کے عالمی بخش کے مشاور کے ساتہ حضرت آیت الله مکارم شیرازی سے ملاقات و گفت و گو ہوئی ۔
حضرت آيت الله مکارم شيرازي


رسا نیوز ایجنسی کے رپوررٹر کی رپورٹ کے مطابق قائد انقلاب اسلامی کے عالمی بخش کے مشاور ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے آج صبح حضرت آیت الله مکارم شیرازی سے ملاقات و گفت و گو کی ۔

یہ ملاقت ایران کے شہر قم کے مدرسہ امام سجاد علیہ السلام میں منعقد ہوئی جس میں عالم اسلام میں رو نما ہونے والی ترقی و تبدیلی خاص کر اسلامی بیداری کے موضوع پر اظہار خیال کیا گیا ۔

 حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس ملاقات میں عالم اسلام کی کلی مسائل اور اسی طرح اسلامی بیداری کے سلسلہ میں اہم بیانات پیش کیا ۔
 
قابل ذکر ہے ڈاکٹر علی اکبر ولایتی تمام علماء کرام و مراجع عظام سے بھی گفت و گو اور ملاقات کرے نگے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬