‫‫کیٹیگری‬ :
25 March 2013 - 09:44
News ID: 5242
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت امام صادق علیہ السلام کی ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ : خدا کے علاوہ کسی چیز کا وجود نہیں تھا ، تب خداوند عالم نے اپنے جلال و عظمت سے پانچ نور کو پیدا کیا اور ان انوار میں سے ہر نور کا نام اسماء الہی میں سے تھا ۔
حضرت فاطم? الزہرا


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام صادق علیہ السلام کی ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ : خدا کے علاوہ کسی چیز کا وجود نہیں تھا ، تب خداوند عالم نے اپنے جلال و عظمت سے پانچ نور کو پیدا کیا اور ان انوار میں سے ہر نور کا نام اسماء الہی میں سے تھا ۔

1۔ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی نورانی تخلیق

خدا « حمید » ہے اور یہ نام محمد (ص) میں ظہور پیدا کیا ۔ خدا « اعلى » ہے کہ یہ اسماء الہی امیرالمؤمنین على (ع) میں ظہور کیا ۔ اور خدا کے لئے اسماء و حسنی ہیں جو کہ حسن و حسین (ع) کے نام سے مشتق وہ اسماء ہیں ۔ اور خدا کا اسم « فاطر» ہے جو زهراى اطهر، فاطمہ (س) کا نام اس اسماء سے اشتقاق حاصل کیا ، جب اس انوار کو پیدا کیا ان کو میثاق قرار دیا اس کے بعد عرش کے دائیں جانب اس کو جگہ دی ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬