‫‫کیٹیگری‬ :
04 April 2014 - 13:16
News ID: 6576
فونت
قائد انقلاب اسلامی کی شرکت کے ساتھ
رسا نیوز ایجنسی - صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زهرا سلام الله علیها کی شہادت کی شب مجلس شام غریباں حضرت آیت الله خامنہ اور ایران کے سربراہ و حکام کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی جس میں حکام کے علاوہ مختلف طبقہ کے مومنین نے بھی شرکت کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زهرا سلام الله علیها کی شہادت کی شب مجلس شام غریباں غمخوار و عزاداروں کی شاندار شرکت کے ساتھ آن عصمت و طہارت بانو کی عزاداری و غم منایا گیا اس مجلس میں قائد انقلاب اسلامی اور اس ملک کے سربراہ و حکام نے بھی شرکت کی اور مختلف طبقہ کی عوام نے بھی عزاداری و ماتم و سینہ زنی میں شرکت کی ۔
حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقدہ پر فیض و معنوی و روحانی مجلس منعقد ہوئی جس میں اهل بیت علیهم السلام کی عظمت اور ان پر ڈھائی گئ مصیبت و ان کے مظالم بیان کئے گئے ، وہاں عزاداروں نے بی بی دو عالم پر پڑی مصیبت سن کر بے پناہ گریہ و زاری کیا اور ان کی یاد میں ماتم و نوحہ خوانی کی ۔
قابل بیان ہے کہ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت فاطمہ (س) کی شہادت کے سلسلے میں مجالس عزا کا سلسلہ بروز جمعہ مطابق 4 اپریل 2014 پانچ دن تک جاری رہے گا۔ 
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬