منتظران امام مہدی (عج) نے منایا جشن
07 November 2019 - 23:07

منتظران امام مہدی (عج) نے منایا جشن

منجئی عالم بشریت حضرت امام مہدی موعود عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران, پاکستان اور ہندوستان اور اسی طرح ان ملکوں کے زیرانتظام کشمیر میں بھی حضرت امام مہدی (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے جشن منایا گیا۔
عالم اسلام میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری کا سوگ
06 November 2019 - 23:38

عالم اسلام میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری کا سوگ

آج عراق ، ایران ، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت اور ایام عزا کے آخری دن کی مناسبت سے مجالس عزا اور چپ تعزیئے نیز عماریوں کے جلوس برآمد کئے گئے۔
گستاخ امام مہدی(عج) کو پھانسی دی جائے، کرم ایجنسی پاکستان کے شیعہ، سنی اور عیسائی رہنماوں کا مطالبہ
04 November 2019 - 22:10

گستاخ امام مہدی(عج) کو پھانسی دی جائے، کرم ایجنسی پاکستان کے شیعہ، سنی اور عیسائی رہنماوں کا مطالبہ

پاراچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طوری بنگش قبائل کے رہنما حاجی سردار حسین، علامہ یوسف حسین، علامہ اخلاق حسین، اہلسنت رہنماء حاجی میر زمان بنگش اور پاردی دلدار مسیح نے کہا کہ کوئی بھی مذہب اسلامی مقدسات کی توھین کی اجازت نہیں دیتا۔
گستاخ اہلبیت(ع) کی سزاء موت ہے، ستار جمالی کو سرعام پھانسی دی جائے
02 November 2019 - 22:41
مولانا یوسف جعفری:

گستاخ اہلبیت(ع) کی سزاء موت ہے، ستار جمالی کو سرعام پھانسی دی جائے

ایک مذمتی بیان میں تحریک حسینی پاراچنار کے صدر کا کہنا تھا کہ ستار ملعون نے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کی ہے، اگر حکومت نے اس ملعون کو سرعام سزائے موت نہ دی تو حالات کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔
روضہ امام رضا علیہ السلام می شہادت کی مناسبت سے خطبہ خوانی
30 October 2019 - 11:20

روضہ امام رضا علیہ السلام می شہادت کی مناسبت سے خطبہ خوانی

شب شہادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت سے ’’ضیافت اشک‘‘ کے عنوان سے خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے خادموں نے شرکت کی اور خظبہ خوانی کے روایتی مراسم ادا کئے۔