
28 October 2019 - 22:41
آیت الله جوادی آملی:
امام حسن مجتبی(ع) کی وصیت کی یہ ہے کہ حوزات علمیہ اور یونیورسٹیز علم و ہدایت سے لبریز ہوں
سرزمین قم ایران کے مشھور مفسر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان کی ہدایت علم و عمل صالح کہ زیر سایہ ممکن ہے کہا: امام حسن مجتبی(ع) نے حوزات علمیہ اور یونیورسٹیز کو علم و ہدایت سے لبریز ہوں کی وصیت فرمائی ہے ۔