تقوی نفسی خواہشات پر تسلط کا سبب ہوتا ہے
07 May 2020 - 15:16
آیت الله طباطبایی نژاد:

تقوی نفسی خواہشات پر تسلط کا سبب ہوتا ہے

اصفہان میں ولی فقیہ کے نمائندے  نے کہا : تقوا یعنی خداوند عالم کے فرمان کو انجام دینا ۔ یعنی انسان اپنی نفسانی خواہشات پر تسلط رکھتا ہے ۔
بچوں کی تربیت میں تشدد| غصہ و غضب ام الزذائل ہے
07 May 2020 - 14:10
آیت الله مظاهری نے بیان کیا؛

بچوں کی تربیت میں تشدد| غصہ و غضب ام الزذائل ہے

حوزہ علمیہ اصفہا ن کے سربراہ نے غضب و غصہ کو ضبط کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : غصہ و غضب ام المصائب ہے ، گھروں میں والدین کے درمیان ایک دوسرے کی توہین کے اثرات بچوں پہ خراب و نقصان دہ ہوتے ہیں ۔
دینی تعلیمات کے مطابق توبہ کے اہم مراحل
05 May 2020 - 19:00
آیت الله یعقوبی نے بیان کیا؛

دینی تعلیمات کے مطابق توبہ کے اہم مراحل

عراق کے ایک عالم دین نے دینی تعلیمات کے نکتہ نظر سے توبہ کے اہم مراحل کو بیان کیا : امر بالمعروف و نہی عن المنکر شرعی احکامات میں سے ہے ۔
حکومت یوم علیؑ کے جلوسوں میں رکاوٹ بننے سے گریز کرے
05 May 2020 - 15:38
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :

حکومت یوم علیؑ کے جلوسوں میں رکاوٹ بننے سے گریز کرے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت کی طرف سے جاری ایس او پیز کے تحت ملت تشیع کواپنی عبادات اور مذہبی رسومات ادا کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کا ہر قدم حکیمانہ و مدبرانہ ہے جس میں کسی قسم کی کمی نہیں پائی جاتی
03 May 2020 - 13:56
حجت الاسلام کاظم عباس نقوی :

رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کا ہر قدم حکیمانہ و مدبرانہ ہے جس میں کسی قسم کی کمی نہیں پائی جاتی

پاکستان کے مشہور عالم دین نے کہا کہ بعض لوگ خود کو رہبر کے خط پر ہونے کو ظاہر کرتے ہیں مگروہ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے رویہ کے مخالف عمل انجام دیتے ہیں ۔