‫‫کیٹیگری‬ :
07 May 2020 - 15:16
News ID: 442666
فونت
آیت الله طباطبایی نژاد:
اصفہان میں ولی فقیہ کے نمائندے  نے کہا : تقوا یعنی خداوند عالم کے فرمان کو انجام دینا ۔ یعنی انسان اپنی نفسانی خواہشات پر تسلط رکھتا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق اصفہان میں ولی فقیہ کے نمائندے  آیت الله سید یوسف طباطبایی نژاد نے اس اشارہ کے ساتھ کہ تقوا یعنی خداوند عالم کے فرمان کو انجام دینا ہے بیان کیا : بعض ادیان و مذاہب میں تقوا اختیار کرنا یعنی خود کو تنہا کر لینا و تنہائی اختیار کرنا ہے لیکن اسلام میں ایسا نہیں ہے ۔

انہوں نے بیان کیا : اسلام کہتا ہے انسان کو چاہیئے اس طرح ہو کہ وہ نفسانی خواہشات اور نفس کی پیروی نہ کرے اور جہاں بھی نفس لے جانا چاہے و دل اپنی مرضی پر عمل کرنا چاہے تو اس کی مخالفت کر سکے ۔

ولی فقیہ کے نمایندے نے ایک روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : معصوم فرماتے ہیں اگر پوری دنیا مجھ کو دے دی جائے کہ میں بی انصافی کروں ، چونٹی کے منہ سے جو کا چھلکا لے لوں تو میں ایسا نہیں کر سکتا ہوں ۔ یہ بہت ہی اہم ہے کہ جان لیں ایسا قدرت انسان میں کس حد تک تعمیری ہے اور ضروری ہے اور اس سلسلہ میں آئمہ معصومین علیہم السلام ہمارے لئے نمومہ عمل ہونا چاہیئے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬