25 August 2018 - 15:29
حجت الاسلام محمد حسین مشکوری:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اهل بیت(ع) نے پیغام غدیر اور ولایت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی شناخت اور اسے دوسروں تک پہونچانے کی تاکید کی ہے کہا: پیغام غدیر پہونچانا سبھی کا وظیفہ ہے تاکہ بعد کی نسلیں اس سے بخوبی آگاہ ہوسکیں ۔
21 August 2018 - 15:44
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امت مسلمہ کے اتحاد اور ترقی میں رکاوٹ بننے والے عوامل‘ بحرانوں‘ چیلنجز اور مشکلات کے خاتمے کے لئے اقدامات کریں گے۔