01 September 2018 - 19:28

البصیرہ کے زیراہتمام "کربلا میں خواتین کا کردار" سیمینار کل منعقد ہوگا

البصیرہ کے شعبہ خواتین کی ڈائریکٹر نے "کربلا میں خواتین کا کردار" سیمینار کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ میں جہاں مردوں کی شجاعت، بہادری، صبر اور ہمت کے عظیم پیغامات پنہاں ہیں، وہیں یہ واقعہ خواتین کے ایثار و قربانی، صبر و رضا اور پرعزم جدوجہد کا آئینہ دار ہے۔ خاندان رسالت اور انکے انصار کی یہ لازوال قربانیاں نہ صرف ہمارے معاشرے بلکہ ہر انسانی سماج کیلئے تاقیامت ہدایت کا مینارہ اور نمونہ عمل ہیں۔
01 September 2018 - 19:11

یوم ولادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام

آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔