12 September 2018 - 23:23
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :

چہلم امام حسین ع میں پورے دنیا سے لوگوں کا کربلا میں آمد نے دشمن کی کمر توڑ دی

آستان قدس رضوی کے متولی نے ایران و عراق کے عوام کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی سازش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اربعین حسینی نے تمام دنیا کے مستکبرین و ظالموں کے بدنوں کو لرزا دیا ہے۔
11 September 2018 - 19:39
شفا پانے پر حرم امام علی رضا(ع) میں نقارہ بجایا گیا

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کا نقارہ دو مریضوں کے شفا پانے کی خوشی میں بجایا گیا۔

حرم رضوی کی میڈیکل ٹیم کے توسط سے دو زائرین کے شفا پانے کی تائید کے بعد حرم امام علی رضا علیہ السلام کا نقارہ خانہ آج ان دو زائرین کے شفا پانے کی مناسبت سے جن کا تعلق شہر کرج اور بوشہر سے تھا بجایا گیا۔
04 September 2018 - 21:04
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :

زائرین کی مشکلات کے ازالے کے لئے کسی بھی حکومت کا یہ پہلا قدم ہے جو قابل ستائش ہے

مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ امیگریشن کائونٹرز میں اضافےکے ساتھ ساتھ سیکیورٹی انتظامات کو بھی بہتر بنانا چاہیے تاکہ زائرین کا کوئٹہ سے باڈر اور باڈر سے کوئٹہ سفرمحفوظ بنایا جاسکے۔