امام رضا علیہ السلام کے روضہ میں امور زائرین و اماکن متبرکہ کے سربراہ نے شب عاشورا کی خطبہ خوانی کے سنتی پروگرام کے صحن انقلاب اسلامی میں منعقد ہونے کی خبر دی۔
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کربلاہم سے عصر حاضر کی یزیدیت کے خلاف ڈٹ جانے کا تقاضہ کرتی ہے۔امام عالی مقام نے یزید کی بیعت سے یہ کہہ کر انکار کیا تھا کہ مجھ جیسا اس جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا۔
آستان قدس رضوی کے طرف سے "کرامت و صلح حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی سیرت میں" انٹرنیشنل سیمنار کے تحت بین الاقوامی صلح کے حقوق و تاریخ کے ابعاد کی تحقیق پیش کی گئی۔