06 October 2018 - 20:27
آیت الله جوادی آملی:
پروردگار، اہل استقامت کا رزق خود مہیا کرتا ہے
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: پروردگار عالم سب کا خالق ہے اور اس نے سبھی کے لئے اسباب فراہم کئے ہیں، اس نے فرمایا کہ اگر کوئی اہل استقامت ہو تو ہم اس کی تمام روزی کو خود فراہم کریں گے ، خدا سے زیادہ سچا کون ہے ؟