15 October 2018 - 11:10
آیت الله سید باقر آیت میردامادی:
اربعین بابرکت لفظ | چہلم میں کثیر تعداد میں لوگ کربلا پہنچیں
شھر تہران میں آیت الله نوری همدانی کے نمائندہ نے زیارت اربعین کو دین اسلام کے عظیم شعائر میں سے شمار کیا اور کہا: رپورٹرس، صحافی ، نیوز پیپرس ، رسالوں ، ریڈیو اور ٹی وی کے ذریعہ چہلم کی پیادہ روی کی تبلیغ کی جائے ۔