23 October 2018 - 11:58
آستان قدس رضوی ؛

روضہ امام رضا ع کے تین سو خادم میرجاوہ بارڈر پر پاکستانی زائرین کی خدمت میں مشغول

صوبہ سیستان وبلوچستان میں آستان قدس رضوی کے نمائندگی آفس کے سربراہ نے ۳۰۰ اعزازی رضوی خادموں کی میرجاوہ بارڈر پر پاکستانی زائرین کو خدمات وسہولیات فراہم کرنے کی خبر دی۔
22 October 2018 - 12:23
جامعہ روحانيت كاشان کا جنرل سکریٹری:

آيات قرآن کا نزول مومنین کیلئے شفا اور ظالمین کے خسارہ ہے

جامعہ روحانيت كاشان کا جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ آيات قرآن کا نزول مومنین کیلئے شفا اور ظالمین کے خسارہ ہے تاکید کی: اگر انسان کا دل پاک و طاھر نہ ہو تو تلاوت قران بھی اس کے لئے سود مند نہ ہوگی ۔
20 October 2018 - 21:37
حجت الاسلام والمسلمین عابدی:

زندگی پر فال بد کے اثرات

حجت الاسلام والمسلمین عابدی نے کہا: جس جگہ خبیث انسان موجود ہوں وہ جگہ منحوس ہوجاتی ہے جیسے کہ کہا جاتا ہے مکہ اور مدینہ کے بیچ ایک مقام قوم ثمود و عاد کے عذاب کی جگہ ہے وہاں ھرگز توقف نہ کرو جلد از جلد وہاں سے گذر جاو ۔
20 October 2018 - 18:52
حجت ‌الاسلام والمسلمین عبدالکریم بہجت ‌پور:

عالم اگر مہذب نہ ہو تو گمراہی کا شکار ہوجائے گا

طالبات کے حوزات علمیہ کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ طلبا خود کو علم و دانش کے اسلحہ سے لیث کریں کہا: علماء و طلاب، علم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ روز مرہ کے مسائل سے بھی آگاہی حاصل کریں تاکہ معاشرے میں اٹھنے والے سوالوں کے جوابات دیں سکیں ۔
16 October 2018 - 11:33
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :

خواہشات نفس کی پیروری انسان کو توحید کے انکار پر مجبور کرتی ہے

حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان خواہشات نفس کی پیروی کے ذریعہ خداوند عالم کا محبوب بندہ نہیں ہو سکتا ہے بیان کیا : گناہ انسان کو توحید کے انکار پر مجبور کرتا ہے جو دل کے مردہ ہونے کا سبب ہوتا ہے ۔
15 October 2018 - 17:10
حجت الاسلام والمسلمین حسین بنیادی:

مقصد قیام امام حسین کی ترویج میں چہلم کا اہم کردار ہے

سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے مقصد قیام امام حسین(ع) کی ترویج میں چہلم کے کردار کو اہم جانا اور کہا: اگر چہلم سے صحیح طریقہ سے استفادہ نہ کیا گیا ہوتا تو مقصد قیام حسین علیہ السلام دنیا کے کانوں تک نہ پہونچتا ۔