‫‫کیٹیگری‬ :
09 October 2018 - 08:58
News ID: 437351
فونت
عراق کے اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کے موقع پر پیدل مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں ۶۴ ہزار اہلکار تعینات کئے جارہے ہیں۔
اربعین حسینی

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کے موقع پر پیدل مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں 64  ہزار اہلکار تعینات کئے جارہے ہیں۔

عراقی سکیورٹی مرکز کے بیان کے مطابق عراق کے چار صوبوں میسان، ذیقار،المثنی اور واسط  کی پولیس سید الشہداء کے چہلم کے موقع پر امن و سلامتی برقرار کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

عراقی پولیس کمانڈ سینٹر کے مطابق چہلم کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے جارہے ہیں۔زائرین کی سکیورٹی کے لئے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬