سیکوریٹی

ٹیگس - سیکوریٹی
علامہ سبطین سبزواری نے چار رکنی کوآرڈینیشن کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جو صوبائی دارالحکومت لاہور میں موجود رہیں گے اور 24 گھنٹے عزاداروں کو دستیاب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 443525    تاریخ اشاعت : 2020/08/22

عراق کی مسلح افواج کے ترجمان:
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان عبدالکریم خلف نے بتایا ہے کہ بعض فریق مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441535    تاریخ اشاعت : 2019/11/02

سی سی پی او نے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام اور چہلم کے موقع پر لاہور پولیس نے شہریوں بالخصوص عزاداروں کے تحفظ کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے، شہریوں اور عزادار تنظیموں نے بھی پولیس کیساتھ بھرپور تعاون کیا۔
خبر کا کوڈ: 441497    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

ڈی آئی جی آپریشنز لاہورنے تمام ایس پیز اور ڈی ایس پیز کو ہدایت کی ہے کہ گرجا گھروں کی سیکیورٹی کو خود چیک کریں ۔
خبر کا کوڈ: 438910    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

ڈی آئی جی آپریشنز لاہورنے تمام ایس پیز اور ڈی ایس پیز کو ہدایت کی ہے کہ گرجا گھروں کی سیکیورٹی کو خود چیک کریں ۔
خبر کا کوڈ: 438910    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

کومت سندھ کا چہلم امام حسین پر سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلانمحکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن میں ۳۰ اکتوبر کو رات بارہ بجے سے اگلے روز رات نو بجے تک ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 437500    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

عراق کے اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کے موقع پر پیدل مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں ۶۴ ہزار اہلکار تعینات کئے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437351    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین کو سہولیات فراہم کرنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437045    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ امام بارگاہ کے اندر اور باہر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں اور اپنے پرائیویٹ سکیورٹی گارڈ بھی تعینات کئے جائیں۔ ملتان پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جو متولیان سکیورٹی انتظامات نہیں کریں گے اور سی سی ٹی وی کیمرے نہیں لگائیں گے انہیں ۵ ہزار روپے جرمانہ اور ۵ ماہ قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435812    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

عراق اور شام میں شکست سے دوچار داعش کے برطانوی دہشتگردوں میں سے ایک سو کے قریب برطانیہ میں واپس داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435057    تاریخ اشاعت : 2018/02/17