17 February 2018 - 14:47
آیت الله نوری همدانی:

دوسروں کے مقدسات کی توہین کئے بغیر سبھی فاطمیہ کا احیاء کریں | جو مجلسیں کرسکتے ہوں ان تاریخوں میں ضرور مجلسیں کریں

حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مبلغین عوام کو حضرت زهرا(س) کی عظمت سے آشنا کرائیں کہا: اهل بیت(ع) کی حقانیت کسی کے مقدسات کی توہین کئے بغیر بیان کی جائے ۔
16 February 2018 - 20:34
آئی ایس او کے زیراہتمام ؛

ملتان میں سالانہ یوم حسین کا انعقاد

این ایم یو کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مسعود ہراج نے امام حسین علیہ السلام اور اُن کے رُفقاء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین علیہ السلام وہ عظیم ہستی ہیں جن کے ماننے والے صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ دنیا کے تمام مذاہب میں آپ کی شخصیت مقدس ہے۔
15 February 2018 - 14:31
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین :

امام خمینی ایک فقیہ و مبارز اور مجاہد تھے

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ے رہبر کبیر امام خمینی و شہدائے راہیان نظام ولایت و امامت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئےمحفل دعائےتوسل اور پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
15 February 2018 - 09:29
درس خارج میں بیان ہوا ؛

آیت اللہ وحید خراسانی نے ایام فاطمیہ کو وسیع پیمانہ پر منعقد کرنے کی تاکید کی | مبلغین اسلام حضرت فاطمۃ الزھرا (س) کی عظمت سے لوگوں کو آشنا کرائیں

حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ ایام فاطمیہ میں عزاداری و عزا کا خاص اہتمام کرنے کی تاکید کرتے ہوئے مبغین دین اسلام سے حضرت فاطمۃ الزھرا (س) کی عظمت سے لوگوں کو آشنا کرانے پر زور دیا ۔
14 February 2018 - 09:24
پاکستان کے ۵۰ علماء و مفتیوں کا فتویٰ:

ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی، مغربی اور اخلاق سوز ہے

شرعی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلام ویلنٹائن ڈے جیسے اخلاق سوز تہواروں کی اجازت نہیں دیتا۔ اسلام کے نام پر بننے والے پاکستان میں مغربی ماحول پیدا کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ پوری قوم اور مسلم نوجوان ویلنٹائن ڈے کا بائیکاٹ کرے۔
14 February 2018 - 09:18
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی:

ویلنٹائن جیسی بے ہودہ رسموں کے باعث خواتین کیخلاف جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے لاہور میں نوجوانوں سے خطاب میں کا کہنا تھا کہ عورت، مرد کا اختلاط فقط میاں بیوی ہونے کی صورت میں ہی جائز ہے، نامحرم سے فقط ضروری حد تک اسلامی حدود و قیود میں ہی بات چیت ہو سکتی ہے، میڈیا الٰہی احکامات، ملکی قوانین، اسلامی تہذیب اور مشرقی روایات کے تناظر میں ویلنٹائن ڈے کے نام پر بے حیائی کی حوصلہ شکنی کرے۔