13 February 2018 - 23:49
آیت الله صدیقی نے وضاحت کی ؛

مومنین کی خصوصیت

تہران کے امام جمعہ نے بیان کیا : مومنانہ زندگی کرنا اور ہمیشہ خداوند عالم سے مقام خوف میں ہونا ، خداوند عالم اور انبیاء الہی کی اطاعت مومن کی علامت ہے ۔
13 February 2018 - 08:15
حجت الاسلام و المسلمین رفیعی :

تاریخ اسلام کے حقایق کو بیان کرنا اتحادی اصول کے خلاف نہیں ہے

روضہ مبارک حضرت معصومہ قم (س) کے مقرر نے اسلامی معاشرے میں مسئلہ اتحاد کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : حضرت فاطمۃ الزهرا (س) کے مقدس وجود پر ڈھائے گئے ظلم کے مطابق واقعات کو بیان کرنا اتحاد کے موضوع کو نقصان نہیں پہوچاتا ہے ۔
12 February 2018 - 14:27
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام؛

۳ روزہ مھدویت محافظ اسلام ورکنگ کونسل اجلاس کا انعقاد

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے ۳ روزہ مرکزی تعلیمی،تربیتی و تنظیمی مھدویت محافظ اسلام ورکنگ کاؤنسل اجلاس، مدرسہ جامعہ علی مرتظیٰ سکرنڈ شہر میں منعقد کیا ۔
12 February 2018 - 14:06

پشاور میں تربیت اولاد کے موضوع پر ایک پر برکت پروگرام کا انعقاد

متحدہ اہلحدیث کے مرکزی چیئرمین علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نے سیدہ کونین جناب فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا اور حسنین کریمین علیہم السلام کی شخصیت اور انکی سیرت و کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ان شخصیات کی تربیت انکے بابا نے کچھ ایسے انداز میں کی کہ بچپن ہی سے جبکہ وہ ابھی مکلف ہی نہیں تھے، انہیں حلال و حرام کی تمیز سکھا دی۔