08 February 2018 - 08:22
آیت الله علوی گرگانی :
رفتار و گفتار علماء کرام لوگوں کے لئے نمونہ عمل ہو
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ ایک معاشرے میں علماء کا کردار بہت ہی اہم ہے اور وہ لوگوں کے لئے نمونہ عمل ہیں بیان کیا : طالب علموں کو اپنی عمر کے ہر لمحہ سے استفادہ کرنا چاہیئے اس قیمتی عمر کو ضایع نہیں ہونے دیں بلکہ علمی مطالعہ و مباحثہ پر خاص کر توجہ کرنی چاہیئے ۔