02 February 2018 - 14:46
آیت الله جوادی آملی :

ایران کی آزادی اسلامی انقلاب کی بدولت حاصل ہوئی

حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اسلامی حکومت کی بقا کے لئے گر چہ اچھے قائد و رہبر کا پایا جانا لازمی شرط ہے ، لیکن صرف یہ کافی نہیں ہے ؛ اس بنا پر اگر عوام اور معاشرے کے ممتازین اسلامی انقلاب کی قدر نہیں جانے نگے اور اس کی حفاظت نہیں کرے نگے تو اسلامی نظام ختم ہو جائے گا ۔
01 February 2018 - 17:40

ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز

ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز جمعرات کی صبح اس تاریخی لمحے سے ہوا جس لمحے ایران کے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح ایران کی سرزمین پر واپس تشریف لائے۔ ائیرپورٹ سے بہشت زہراء قبرستان کے راستے پر پھول نچھاور کئے گئے۔
31 January 2018 - 14:36
انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے؛

ایران کلچرل ہاوس کوئٹہ میں خطاطی کا مقابلہ

انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے خانہ فرھنگ ایران کوئٹہ میں قرآنی آیات اور فارسی شاعری کے عنوان سے خطاطی مقابلہ منعقد کیا گیا ۔
31 January 2018 - 13:46

حضرت فاطمہ کے یوم شہادت پر ایران عزادار

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی تاریخ ۱۳ جمادی الاول جبکہ ایک اور روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی تاریخ ۳ جمادی الثانی ہے ۔
30 January 2018 - 21:05
جرمن کے تازہ مسلمان :

میں نے حقیقت کو درک کر لیا

جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک محقق نے حرم امام رضا علیہ السلام میں دین مبین اسلام کو قبول کرلیا۔
30 January 2018 - 11:49
آیت الله نوری همدانی :

مبلغین اتحاد کو مد نظر رکھتے ہوئے حقانیت اہل بیت بیان کریں/ طلاب فاطمیہ کی تبلیغ کو ہاتھ سے نہ جانیں دیں

حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے مبلغین و طالب علموں سے ایام فاطمیہ میں تبلیغ دین اسلام کے لئے پورے ملک میں حاضر ہونے کی تاکید کرتے ہوئے مبلغین کو اتحاد کا خیال رکھتے ہوئے اہل بیت علیہم السلام کی حقانیت کو بیان کرنے پر زور دیا ہے ۔