28 January 2018 - 16:43
حجت الاسلام والمسلمين راشدی :

گناہ سے دوری افضل الاعمال ہے /کسی کا دل توڑنا حق الناس ہے

حوزہ علمیہ کے استاد نے اسلامی معاشرے میں حق الناس کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : حق الناس صرف مال و دولت تک محدود نہیں ہوتا ہے بلکہ حق الناس کا تعلق تمام چیزوں میں ہے اور یہاں تک کی کسی انسان کا دل توڑنا بھی حق الناس میں شمار ہوتا ہے ۔
27 January 2018 - 08:29
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی :

معصوم پر تنقید کی فکر عقیدہ میں کمزوری کی نشانی ہے

حوزہ علمیہ و یونیورسیٹی کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ عصمت کا معنی گناہ و غلطی سے دوری ہے بیان کیا : کیسے ممکن ہے جو شخص صاحب عصمت ہو اور کبھی بھی اپنی زندگی میں غلطی و گناہ کا مرتکب نہیں ہوا ہے اس پر تنقید کی جا سکے ۔
25 January 2018 - 23:07
آستان قدس رضوی کے شعبہ زائرین غیر ایرانی کے سربراہ :

اسلام سے مقابلہ کرنے کے لئے دشمنوں کا اہم ترین ہتھیار اختلاف ڈالنا اور تفرقہ بازی پھیلانا ہے

آستان قدس رضوی کے شعبہ زائرین غیر ایرانی کے سربراہ نے بتایا: مسلمانوں اور اسلام سے مقابلہ کرنے کے لئے دشمنوں کا اہم ترین ہتھیار مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالنا اور تفرقہ بازی پھیلانا ہے۔
22 January 2018 - 20:15
اصغریہ اسٹوڈنٹس کی مختلف ریاستوں میں؛

کربلا محور انسانیت کانفرنس کا انعقاد

اجلاس کا اہم ایجنڈا سرپرست کونسل کے نمائندے کی موجودگی میں آنے والے سال کیلئے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کروائی گئی، جس میں ڈویژن جنرل کونسل کے تمام ممبران نے نئے مرکزی صدر کیلئے ۲ نام دیئے۔ ووٹنگ کا دوسرا اور آخری مرحلہ مرکزی کنونشن میں ہوتا ہے۔
22 January 2018 - 12:54
قزوین میں ولی فقیہ کے نمائنده:

اہلبیت سے توسل انسانوں کیلئے باعث سکون ہے

قزوین میں ولی فقیہ کے نمائنده نے کہا: انسان اهل‌ بیت(ع) سے توسل کے ذریعہ سکون پاسکتا ہے ، توسل ، وسیلے سے بنایا گیا ہے ، یعنی ہمیں ان لوگوں کی ضرورت ہے جنہیں خداوند متعال نے ہمارے لئے وسیلہ قرار دیا ہے ۔
21 January 2018 - 23:47
حجت الاسلام حافظ سید ریاض حسین نجفی :

مسلمان ” اللہ اکبر“ زبان سے کہتے تو ہیں مگر اس کے حقیقی معنی میں یقین نہیں رکھتے

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ اگر ہر روز قرآن کی چند آیات، چند سطروں کی غور و فکر کیساتھ تلاوت کیا جائے اور اس پر عمل کی کوشش کی جائے تو زندگی میں انقلاب آ سکتا ہے۔