21 January 2018 - 14:29
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :

غربت کے خاتمہ کے لئے روزگار کی فراہمی آستان قدس رضوی کی اہم پالیسی

آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے بتایا: آستان قدس رضوی کی غربت کے خاتمہ کے لئے اہم پالیسی یہ ہے کہ غریبوں اور لاچار اشخاص کے لئے مستقل درآمد والے کاروبار فراہم کئے جائیں ۔
20 January 2018 - 13:55

لاہور میں ختم نبوت کانفرنس کی تیاریاں عروج پر، اسٹیج تیار

ختم نبوت کانفرنس صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے استعفے کے مطالبے کیلئے طلب کی گئی ہے، جس میں پیر آف سیال شریف خواجہ حمید الدین سیالوی، سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا اور تحریک لبیک یا رسول اللہ کی مرکزی قیادت کیساتھ ساتھ ملک بھر سے علماء اور مشائخ اپنے مریدوں کے ہمراہ شریک ہونگے۔
20 January 2018 - 13:38
آیت الله مظاهری:

شیعہ عصر ظھور میں دنیا کے وارث ہوں گے

حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: جس طرح باپ کی موت کے بعد اولاد صاحب ارث ومیراث ہوتی ہے اسی طرح شیعہ بھی امام زمانہ(عج) کے ظهور کے بعد زمین کے وارث و مالک ہوں گے ۔
18 January 2018 - 23:56
آیت الله مصباح یزدی :

حکومت کا اسلامی ہونا ایک تشریفاتی امر نہیں ہے / اسلامی احکامات انسان کی زندگی کے تمام مراحل میں نافذ ہونا چاہیئے

آیت الله مصباح نے اس تاکید کے ساتھ کہ انقلاب کا اسلامی ہونا ایک رسم نہیں ہے بیان کیا : ہزاروں پاک جان انقلاب اسلامی کے راہ میں قربان ہوئے اور اسلامی احکامات کا نفاذ انسان کے تمام مراحل زندگی میں ہونا چاہیئے ۔
18 January 2018 - 23:41
آیت الله جوادی آملی :

جوان سائبر اسپیس میں دشمنوں کی انحرافی سازشوں سے ہوشیار رہیں

حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ جوانوں کو چاہیئے کہ سائبر اسپیس و سوشل میڈیہ کو حقیقی میدان سمجھیں بیان کیا : اگر یہ سائبر اسپیس کو کنٹرول نہ کیا جائے تو انسان کے دین کو ختم کر دیتا ہے جو اس کی آبرو ریزی کا سبب ہوگا ۔
17 January 2018 - 20:23
آیت الله خرازی کی امامت میں؛

شھر قم میں نماز استسقاء پڑھی جائے گی

۱۹ جنوری کی صبح، شھر قم ایران کے مصلائے قدس میں آیت الله خرازی کی امامت اور کثیر مومنین کی شرکت میں نماز استسقاء پڑھی جائے گی ۔
16 January 2018 - 11:19
رسا نیوز ایجنسی کے سربراہ :

ہمارے معاشرے کو صحیح فکری و عملی نمونہ کی ضرورت ہے

حجت الاسلام محققی نے حوزہ علمیہ کے اہل قلم حضرات کی ایک نشست میں حکمت کی علامت کو بیان کرتے ہوئے علم اخلاق کی ذمہ داری قوہ عقل کو معتدل کرنے اور اخلاقی رزائل کو دور کرنا جانا ہے ۔