15 January 2018 - 15:21
حجت الاسلام مومنی:
احساس برتری، انسان کی گمراہی کا پہلا قدم ہے
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ خود کو دوسروں پر بالاتر سمجھنے والا گمراہی کی پہلی منزل میں ہے کہا: اگر انسان ، دنیا سے رابطہ قائم کرنے کے اصول سے آگاہ نہ ہو تو تکبر ، غرور اور خود کی احساس برتری کا شکار ہوجائے گا ۔