02 January 2018 - 14:48
جامعہ نظام رضویہ لاہور پاکستان کے مدیر :
ہم اہل سنت ہوتے ہوئے یہ دعوی کرتے ہیں کہ داعش کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں
شیخ محمد حبیب سعیدی نے کہا کہ پاکستان میں موجود میڈیا میں سوائے فتنہ پروری کے اور کچھ نشر نہیں کیا اگر پاکستان میں موجود میڈیا اور عوام میں باہمی تعلقات ہوتے تو حالات ایسی نہج پر نہ ہوتے۔