28 December 2017 - 18:13
حجت الاسلام مومنی :

امیرمومنان علی ع کی محبت عظیم ثروت ہے

حوزہ علمیہ قم میں اعلی سطح کے استاد نے بیان کیا : امیرمومنان علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی محبت عظیم ثروت ہے کہ جو سبھی شیعیان و محبان کے پاس موجود ہے جو اس عظیم ثروت سے استفادہ کر رہے ہیں ۔
27 December 2017 - 15:44
رهبر انقلاب اسلامی:

امریکہ کو ہر میدان میں مایوسی نصیب ہوگی/کسی عہدیدار کو ملک کے خلاف بولنے کا حق نہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اسلامی تبلیغات کونسل کے ملک بھر کے اراکین سے ملاقات میں اسلامی تبلیغات کو اہم قراردیتے ہوئے فرمایا: وہ حکام جن کے پاس آج ملک کے انتظامی امور ہیں یا ماضی میں رہے ہیں انھیں ملک کے خلاف بولنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ ایرانی قوم اور اسلامی نظام سے امریکہ کو ہر میدان میں مایوسی نصیب ہوگی۔
26 December 2017 - 22:01
آیت الله مظاهری :

تجمل گرائی کی بنیاد خرافات ہے

حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا : انسان کے تمام اعمال عقل کی بنیاد پر انجام پانا چاہیئے ، تجمل گرائی کی بنیادی وجہ خرافات ہے اور یہ ملکی اقتصاد کے تباہ ہونے کا سبب ہو رہا ہے ۔
26 December 2017 - 17:18
آیت الله مکارم شیرازی :

سود کا رواج معاشرے کو الہی رحمت و عنایت سے دور کرتا ہے / دعا قبول نہ ہونے کی وجہ شبہ دار پیسے ہیں

حضرت ‌آیت الله مکارم نے اس تاکید کے ساتھ کہ سود کا روج معاشرے کو الہی رحمت و عنایت سے دوری کرتا ہے بیان کیا : بینک سے ملنے والا سود ربا ہے اور جب حلال پیسہ اس سود کے پیسہ میں مل جائے گا تو اپنا اثر تو دیکھائے گا ہی ۔
25 December 2017 - 18:41

رشوت اور سود خوری پر آیت الله مظاهری کا اظھار افسوس

حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے معاشرہ میں بڑھتی ہوئی رشوت خوری اور سود خوری پر افسوس کا اظھار کیا اور کہا: حالت یہاں تک پہونچ چکی ہے اب بغیر رشوت دئے اور پارٹی بازی کے بغیر کوئی کام انجام پانا دشوار ہے نیز بڑھتی ہوئی سودی خوری معاشرہ کی دیگر مصیبت ہے ۔
24 December 2017 - 12:55
آیت الله روح الله قرهی :

قرب الی الله صرف اخلاقیات کے ذریعہ حاصل ہوتا ہے

مدرسہ علمیہ امام مهدی (عج) کے بانی نے اس بیان کے ساتھ کہ قرب الی الله صرف اخلاقیات کے ذریعہ حاصل ہوتا ہے بیان کیا : نفس کی معرفت سبب ہوتا ہے کہ انسان اپنے وقار و اپنی اہمیت کو درک کرے اور الہی اخلاق کے متخلق ہوں ۔