23 December 2017 - 10:28
حجت الاسلام والمسلمین نظری منفرد:

صداقت، امانتداری، حسن سلوک اور طولانی سجدے سچے کی شیعہ کی نشانیاں ہیں

سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ پیغمبر اسلام اور ائمہ طاهرین(ع) کی صحیح معرفی کی جائے کہا: زیارت جامعہ کبیرہ کتاب سیرت اہل بیت اطھار علیھم السلام ہے ۔
22 December 2017 - 12:31
آیت الله مظاهری :

بے توجہی و محبت کا نہ ہونا معاشرے میں طلاق کے اضافہ کا سبب ہوتا ہے

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : اگر شوہر و بیوی کا رویہ محبت پر مبنی ہو تو معاشرے میں طلاق کا کوئی مفہوم و معنی نہیں ہوگا اور بچوں میں کمپلیکس و تناو جیسی چیزیں نہیں پائی جائے گی ۔
19 December 2017 - 11:48
آیت‎الله جوادی آملی :

موت کی یاد انسان کے ثبات و شگوفائی کا سبب ہے

حضرت آیت‎ الله جوادی آملی نے کہا : صحیح امور کو انجام دینے کے لئے موت کی یاد سب سے اہم علت ہے ، کیوں کہ ہم لوگ موت کو فاسد ہونا نہیں جانتے ہیں تا کہ نابودی و ذہنی پریشانی میں مبتلی ہوں بلکہ موت کو آزادی و حصار سے نکلنا جانتے ہیں ۔
18 December 2017 - 13:24
حجت الاسلام علي رضا شاه فضل:

قرآنی آیات میں نفاق اور منافق کی نشانیاں

مجمع علمائے کاشان کے سیکریٹری نے دوسروں کی کامیابی پر رنجیدہ خاطر ہونا اور دوسروں کی شکست وناکامی پر خوشی و مسرت نفاق کی نشانیوں میں سے شمار کیا اور کہا: علمائے اخلاق اس بات کی تاکید کرتے ہیں کہ انسان ہمیشہ اپنی خوشی اور غم پر غور کرے ۔
18 December 2017 - 12:40
آیت الله وحید خراسانی:

حضرت زهراء کی بہ نسبت کوتاہی ہوئی ہے

حضرت آ‌یت الله وحید خراسانی نے اس بات کی تاکید کی کہ ہم نے حضرت زهراء بہ نسبت کوتاہی برتی ہے دنیا کے شیعوں سے بی بی دوعالم کے ایام شھادت کو بہتر سے بہتر منانے کی درخواست کی ۔
17 December 2017 - 23:56
آیت الله مظاهری :

معاشرے میں حجاب کی وضعیت قابل تشویش ہے

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ آج کے معاشرے میں خواتین و مردوں کے حجاب کی وضعیت قابل تشویش ہے کہا : آج کے معاشرے میں حجاب اور غیرت کی وضعیت قابل افسوس ہے اور روز بروز اس کی حالت خراب تر ہوتی جا رہی ہے ۔