16 December 2017 - 23:56
آیت الله مظاهری نے تاکید کی ؛

معاشرے میں اخلاقی فساد سے مقابلہ کی ضرورت

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : آج کل معاشرے میں جو اخلاقی فساد پھیلی ہوئی ہے اس کی وجہ سماج میں عورتوں و مردوں کا ایک ساتھ مخلوط پروگرام ہے ، خواتین کی عفت اور مردوں کی غیرت اس اختلاط کے ذریعہ ختم ہو جاتی ہے ۔
16 December 2017 - 15:03
آیت الله حسین مظاهری:

مرد و زن کی خلوت ناجائز ہے

حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: معاشرہ کی موجودہ اخلاقی مشکلات مرد و زن کے میکس نشستوں اور جلسات کا نتیجہ ہے ، ان میکس نشستوں سے عورت کی عفت اور مرد کی غیرت متاثر ہوتی ہے ۔
16 December 2017 - 00:51

محرم و نامحرم کے حدود

میڈیا میں نامحرم مرد و زن کے حدود کی عدم مراعات ، غیر دینی طرز زندگی ، بے مورد نامحرم مرد و زن کا میکس ہونا ، ڈیش ، انٹرنٹ ، سائبر اسپیس یا ایک جملہ یوں کہا جائے کہ ثقافتی حملے محرم و نا محرم حدوں کو پائمال کرنے میں موثر ہیں ۔
15 December 2017 - 15:05
آیت الله مظاهری :

اہل بیت ع سے توسل دعا کی شرایط میں سے ہے

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : دعا کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اہل بیت (ع) سے توسل حاصل کریں ؛ دعاوں میں اہل بیت (ع) سے توسل قائم کرنے کے لزومات شیخ عباس قمی کی مفاتیح الجنان کے تمام مأثور و غیر مأثور دعاوں میں بیان ہوا ہے ۔
14 December 2017 - 19:47
حجت الاسلام مختار امامی :

نام محمدؐ اتحاد و ایمان کا مرکز ہے

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ اسلام تلوار اور شدت پسندی سے نہیں پھیلا بلکہ اسلام حضور اکرمؐکے اخلاق ، عدلیہ کی و جہ سے پھیلا ۔
13 December 2017 - 19:40
آیت الله طباطبائی نژاد:

تلاوت قران کریم کی اہمیت / حافظ قران کا دوجہان میں مرتبہ بلند ہے

اصفھان میں ولی فقیہ کے نمائندہ اور امام جمعہ نے اسلامی جمھوریہ ایران کی برّی فوج کے حفاظ قران کریم اور مسابقہ قران کریم کے شرکاء سے ملاقات میں کہا: یہ بہت خوشی کا مقام ہے کہ ہمارے فوجی دینی اور قرانی مسائل میں عوام سے دو قدم آگے ہیں ۔
11 December 2017 - 07:18
آیت الله صدیقی :

امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو ترک کرنا معاشرے میں نالائق لوگوں کے تسلط کا سبب ہوتا ہے

مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے بیان کیا : امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو ترک کرنے کا ایک نقصان معاشرے میں شر پسندوں کا تسلط اور سماج نالایق لوگوں کے اختیار میں چلانا جانا ہے ۔ اگر نیک افراد امر بالمعروف و نہی عن المنکر نہیں کرے نگے تو اچھے لوگ امور کو انجام نہیں دے پائے نگے اور ان کی دعاوں سے اثر ختم ہو جائے گا ۔
10 December 2017 - 17:13
آیت الله مظاهری :

انتطار ظہور کا اعلی ترین معنی امام زمان کی رضایت حاصل کرنا ہے

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ الہی تقوا پر عمل امام زمان (عج) کو ہم سے راضی رکھتا ہے اور ہماری بے تقوائی ان کو ہم سے ناراض و دور کرتا ہے بیان کیا : انتطار ظہور کا اعلی ترین معنی امام زمان کی رضایت حاصل کرنا ہے ۔