07 December 2017 - 16:05
علامہ سید احمد صافی :

داعش کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میں ۸۰۰۰ سے زیادہ لوگ شہید ہوئے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی نے کہا : ہر ایک اس بات پر مطمئن ہے کہ اس نے اس تاریخی فتوی پر عمل کر کے اپنے واجب کو ادا کیا اور تمام انسانوں کو ان داعشی درندوں سے محفوظ بنایا۔
06 December 2017 - 19:20
آیت الله حسین مظاهری:

جاہل عرب معاشرہ کی تطھیر پیغمبر کا معجزہ تھا

حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے کہا: پیغمبر اسلام(ص) کی ذات گرامی وہ ذات ہے جو حد سے زیادہ آلودہ اور کثافتوں سے بھرے معاشرہ سے نہ یہ کہ خود آلودہ نہ ہوئی بلکہ انہیں ان گندیوں سے باہر نکالا ، یہ مرسل آعظم کا معجزہ تھا ۔
06 December 2017 - 13:55

پیغبمر اسلام کی زندگانی اسلامی اتحاد اور یکجہتی کا مظہر

سرور کائنات ، سرکار دوجہاں ، رحمۃ للعالمین ، خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " امت مسلمہ جسم واحد کی مانند ہے کہ جب کسی ایک حصہ کو تکلیف ہوتی ہے تو سارا جسم اس درد کو محسوس کرتا ہے۔" آنحضور کی پوری زندگی وحدت و الفت کے پیغام سے سرشار ہے۔ آنحضور (ص) نے امت کو ہمیشہ وحدت ، محبت اور الفت کی تاکید فرمائی۔
06 December 2017 - 13:48

سنی شیعہ ایک پلیٹ فارم پر

نظام مصطفی کنونشن سے مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ شاہ اویس نورانی، صدر جے یو پی پنجاب مولانا نوراحمد سیال، پیر محفوظ مشہدی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔
06 December 2017 - 13:41

دنیا بھر میں جشن مصطفی و جعفر صادق

سرور کائنات پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کا جشن ولادت اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے
04 December 2017 - 23:48

اسلام میں سلمان فارسی کا مقام

جناب سلمان فارسی(رض) نے مرسل آعظم (ص) کی ولادت سے پہلے سرزمین فارس سے حق کی تلاش میں اپنے سفر کا آغاز کیا ، آپ کا تعلق صوبہ اصفھان ایران کے موضع «رامهرمز فارس» يا «جى» سے تھا ۔
04 December 2017 - 13:13
قاری احمد میاں:

ختم نبوت اور ناموس رسالت کیلئے ہم کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کریں گے

جشن میلادالنبی (ص) سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلسنت کے مرکزی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ہم ختم نبوت کے پہرے دار ہیں، جو بھی اس پر حملہ آور ہوگا اس کو عبرت کا نشان بنا دیا جائے گا، ہم نبی رحمت کے ماننے والے ہیں ہمیں مجبور نہ کیا جائے۔