‫‫کیٹیگری‬ :
12 February 2018 - 13:56
News ID: 435002
فونت
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے ہندو مندرکی تعمیر کا افتتاح کیا ہے۔
مندر

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے ہندو مندرکی تعمیر کا افتتاح کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندرمودی نے مندر کی تعمیر کے آغاز پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

یہ مشر ق وسطیٰ میں بھی پہلا ہندو مندر ہوگا ۔ سن 2015ء میں اپنے پہلے دورے میں مودی نے بتایا تھا کہ متحدہ عرب امارات میں پہلے باقاعدہ ہندو مندر کی تعمیر کے لیے زمین ابوظہبی حکومت نے الاٹ کر دی تھی۔

ذرائع کے مطابق ہندوستان عربوں میں بت پرستی کو رواج دے رہا ہے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬