Tags - مندر
بھارتی حکومت نےمقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندر قائم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔
News ID: 443689 Publish Date : 2020/09/15
تین گنبدوں والی یہ قدیم مسجد شہنشاہ ”بابر“ کے دور میں اودھ کے حاکم ”میرباقی اصفہانی“ نے ۹۳۵ھ /۱۵۲۸ء میں تعمیر کرائی تھی، مسجد کے مسقف حصہ میں تین صفیں تھیں اور ہر صف میں ایک سو بیس نمازی کھڑے ہوسکتے تھے، صحن میں چار صفوں کی وسعت تھی۔
News ID: 443414 Publish Date : 2020/08/10
ناصر حسین شاہ:
سکھر کے علاقے گئوشالہ میں واقع مندر میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت ہر مشکل وقت میں ہندو برادری کےساتھ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہندو تاجر کے قتل پر نوٹس لیا ہے، ملک دشمن عناصر کی سازشیں ناکام ہونگی۔
News ID: 443353 Publish Date : 2020/08/03
علامہ افضل حیدری:
لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اقلیتیں خود اپنے خرچ پر اپنی عبادتگاہ تعمیر کرنا چاہیں تو کسی کو اعتراض نہ ہوگا، حکومت انہیں تحفظ فراہم کرے۔
News ID: 443165 Publish Date : 2020/07/13
غلام نبی آزاد:
سرنکوٹ علاقے میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے غلام نبی آزاد نے کہا کہ اگر مودی پورے ملک کے وزیراعظم ہیں تو کسی رحمن یا شعبان کو ہندو حلقہ سے 90 فیصد ووٹ لیکر دکھائیں۔
News ID: 440089 Publish Date : 2019/04/03
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر کی تعمیر کا افتتاح کیا ہے۔
News ID: 435002 Publish Date : 2018/02/12